سو کیوکوشین کائی کراٹے فیڈریشن آف پاکستان بلیک بیلٹ گریجویشن ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد
رپورٹ: اصغر علی مبارک
شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں چیئرمین اور برانچ چیف پاکستان شیہان راجہ خالد محمود کی زیر نگرانی سالانہ بلیک بیلٹ گریجویشن ڈان ایوارڈز کی سادہ مگر متاثر کن تقریب منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی میجر…