فٹ بال کی برآمدات چار ماہ میں 17 فیصد اضافے سے 50,148 ڈالر تک پہنچ گئیں۔
اسلام آباد: رواں مالی سال 2021-22 کے پہلے چار ماہ کے دوران فٹ بال کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کی برآمدات کے مقابلے میں 17.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
جولائی تا اکتوبر 2021 کے دوران 50,148 امریکی ڈالر مالیت کے فٹ بال برآمد کیے گئے جو کہ…