براؤزنگ ٹیگ

ثالثی

افغان وزیر خارجہ نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان کابل کی ثالثی کی تصدیق کر دی۔

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تصدیق کی ہے کہ کابل ملک میں قیام امن کے لیے حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے درمیان ثالثی کر رہا ہے۔جیو نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں متقی نے کہا کہ امارت اسلامیہ کا کوئی…