مارگلہ رنر ایونٹ 26 نومبر سے
اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کلچر اینڈ ٹورازم وفاقی دارالحکومت کی تاریخ میں پہلی بار 26 سے 28 نومبر تک سب سے بڑے مارگلہ رنر ایونٹ کا انعقاد کر رہا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (MCI) کے کوآرڈینیٹر SC&T چوہدری اظہر لطیف…