دورہ بنگلہ دیش سے قبل پاکستان انڈر 19 ٹیم کا تربیتی سیشن
لاہور: پاکستان انڈر 19 مینز کرکٹ ٹیم نے ہفتہ کو اپنے آئندہ دورہ بنگلہ دیش کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں اپنا پہلا تربیتی سیشن منعقد کیا۔ این سی اے میں جاری کیمپ کے پہلے سیشن میں کوچ صبیح اظہر اور ٹیم منیجر توصیف احمد نے کھلاڑیوں…