سیاسی قیادت کو بے یقینی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، شہزاد وسیم
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے سیاسی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور کہا ہے کہ کوئی اپنے گھر کو آگ لگا کر روشن نہیں کر سکتا۔…