موڈرنہ آج سے پورے پاکستان میں دستیاب ہوگی
ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے بتایا کہ موڈرننا ویکسین پیر کے روز سے پورے پاکستان میں نامزد ویکسی نیشن مراکز میں دستیاب ہوگی۔
اس دوران اسلام آباد کے ایف 9 پارک کے علاقے میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن سنٹر میں موڈرننا…