اسلام آباد پولیس نے کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے ہفتہ کو اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جس کے مطابق اس نے مختلف جرائم میں ملوث 14527 ملزمان کو حراست میں لے کر لوٹا ہوا قیمتی سامان، نقدی، اسلحہ اور منشیات برآمد کی۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے سال 2021 کے…